نیویارک سے شنگھائی صرف 39 منٹ میں | تمام میڈیا مواد | DW | 01.10.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نیویارک سے شنگھائی صرف 39 منٹ میں

اسپیس ایکس نامی کمپنی کے سربراہ ایلون مَسک نے فضائی سفر کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اگر اس پر کامیابی سے عملدرآمد ہو گیا تو آپ دنیا کے کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 01:22