1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نوجوانوں کے ليے ايک موقع، فاٹا يونيورسٹی

وفاقی حکومت کے زير انتظام درہ آدم خیل میں پہلی فاٹا یونیورسٹی کا قیام پچھلے سال عمل میں آيا۔ اس یونیورسٹی کے قيام کا ايک مقصد یہ ہے کہ علاقے کے نوجوانوں کو شدت پسندی سے دور رکھا جائے۔

ویڈیو دیکھیے 02:16

پڑھیں بھی