نقد رقم میں ادائیگی، جلد ماضی کا قصہ | تمام میڈیا مواد | DW | 05.01.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نقد رقم میں ادائیگی، جلد ماضی کا قصہ

ڈنمارک کرنسی یا نقدی کے بغیر معاشرہ بننے کی طرف گامزن ہے۔ اس وقت بھی ریٹیل اسٹورز کی اکثریت ’کیش لیس‘ یا نقد رقم کے بغیر ہی خرید و فروخت کر رہے ہیں۔ یہا‌ں تک کہ کسی اسٹینڈ سے اگر آپ برگر خریدتے ہیں تو آپ نقدی کی بجائے کارڈ سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:59
Now live
02:59 منٹ