1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نامور بانسری نواز کی باتیں، ڈی ڈبلیو اردو کے لیے

یکم جولائی 1938ء کو الٰہ آباد میں پیدا ہونے والے پنڈت ہری پرساد چورسیا کا شمار دنیا کے نامور ترین بانسری نوازوں میں ہوتا ہے۔ ممبئی میں اپنی سنگیت اکیڈمی میں اُنہوں نے نسیم بیگم کے ساتھ اپنے فن پر بھی بات چیت کی اور ڈی ڈبلیو کے قارئین اور ناظرین کے ساتھ گفتگو بھی کی۔

ویڈیو دیکھیے 01:18