نئی وفاقی حکومت کے خد و خال کیا ہوں گے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 10.02.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نئی وفاقی حکومت کے خد و خال کیا ہوں گے؟

جرمنی میں حکومت سازی کے طویل مذاکرات ایک معاہدے کے طے پاجانے کے ساتھ ختم ہوئے اور آئندہ ایک نئی برلن حکومت اور وفاقی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کا اعلان سامنا آ گیا۔ اس بارے میں جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 04:39
Now live
04:39 منٹ