1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

مہاجرین کے لیے اگلا چیلنج یورپی سردی

شام، عراق، افغانستان اور دیگر جنگ زدہ علاقوں سے ہزاروں مہاجرین ترکی اور یونان کے راستے یورپی یونین میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان افراد کے خواب یقیناﹰ ایک بہتر اور اچھی زندگی کے ہوں گے، مگر ان کے سامنے چیلنجز کم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔

ویڈیو دیکھیے 01:53