مہاجرین کا رخ اب سلووینیہ کی طرف | تمام میڈیا مواد | DW | 17.10.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مہاجرین کا بحران

مہاجرین کا رخ اب سلووینیہ کی طرف

سلووینیہ کی پولیس کے مطابق مہاجرین سے بھری بسیں سلووینیہ سے متصل کروشیا کی سرحدوں پر پہنچنا شروع ہو چکی ہیں۔ ہنگری کی طرف سے اپنی سرحدیں بند کر دینے کے بعد اب مہاجرین شمالی اور مغربی پورپ پہنچنے کے لیے سلووینیہ کا راستہ استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:38
Now live
01:38 منٹ

پڑھیں بھی