1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مہاجرین پیسوں کی خاطر بیٹیوں کی شادیوں پر مجبور

ترکی میں شامی پناہ گزین رقوم کی خاطر اپنی بیٹیوں کی شادیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ شام میں خانہ جنگی کے باعث ترکی میں ڈھائی ملین سے زائد شامی مہاجرین پناہ لیے ہوئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:02