1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مہاجرين کی آمد جاری، يورپی سطح پر مخالفت بھی بڑھتی ہوئی

گزشتہ برس ايک ملين سے زائد پناہ گزينوں کی آمد کے بعد اس سال بھی اب تک قريب سينتيس ہزار تارکين وطن بر اعظم يورپ پہنچ چکے ہيں۔ پناہ گزينوں کی آمد کو روکنے کے ليے يورپی يونين کی کئی رکن رياستيں بارڈر کنٹرول نافذ کرنے کے بارے ميں سوچ رہی ہيں۔

ویڈیو دیکھیے 01:55

پڑھیں بھی