1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

موغادیشو پھر لرز اٹھا

صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ہفتے کے دن ہوئےایک طاقت ور بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم بیس افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ابتدائی طور پر اسے ایک خودکش کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی تاہم ماضی میں شدت پسند گروہ الشباب ایسے کئی حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:06