موصل میں زندگی کی رونقیں لوٹ رہی ہیں | تمام میڈیا مواد | DW | 31.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

موصل میں زندگی کی رونقیں لوٹ رہی ہیں

عراقی افواج کی جانب سے موصل شہر کے مشرقی حصوں میں داعش کو شکست دینے کے بعد اب وہاں شہری معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ موصل کے رہائشیوں نے داعش کی موجودگی کے آثار کومٹانا شروع کر دیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:52

پڑھیں بھی