1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

موسمیاتی تبدیلیوں کا عالمی معاہدہ اور بون کانفرنس

گزشتہ برس دسمبر میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دنیا کے تقریباً دو سو ملکوں کے مابین موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ایک تاریخی معاہدہ طے پایا تھا۔ انہی ملکوں کے نمائندے اب اپنی نوعیت کی اُس پہلی کانفرنس میں بھی شریک ہوئے، جو پیرس معاہدے کو عملی شکل دینے کے سلسلے میں سولہ سے لے کر چھبیس مئی تک جرمنی کے شہر بون میں منعقد ہوئی۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے سینیئر ایڈیٹر امجد علی کی اے ٹی وی سے گفتگو

ویڈیو دیکھیے 03:03