1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

منی سکرٹ کا ’شور و شر‘

سعودی عرب میں منی سکرٹ اور ’کراپ ٹاپ‘ میں ملبوس ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس قدامت پسند ملک میں ایک ہلچل مچ گئی ہے۔ کئی حلقے اس خاتون کو سزا دینے پر زور دے رہے ہیں تو کچھ لوگ اس کی ’بہادری‘ کو سراہا رہے ہیں۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو دیکھیے 01:37