1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

منیٰ میں بھگدڑ، سینکڑوں ہلاکتیں: ویڈیو رپورٹ

مکہ کے قریبی علاقے منیٰ میں بھگدڑ کے سانحے میں سات سو سے زائد حجاج ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ مناسک حج کے آخری مراحل میں پیش آیا، جب حاجی شیطان کو کنکریاں مار رہے تھے۔

ویڈیو دیکھیے 01:13