1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ممبئی میں مسافروں کے لیے فری وائی فائی

بھارت آن لائن سروسز اور جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک بڑا ملک ہے تاہم حقیقت یہ ہے کہ اس ملک میں غریب طبقے کو وائی فائی سروسز کی سہولت حاصل نہیں ہے۔ اب گوگل نے بھارت میں ایک بڑی تبدیلی لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:45