1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ملکہء برطانیہ الزبتھ کی 90ویں سال گرہ

برطانوی ملکہ الزبتھ اپنی 90ویں سال گرہ منا رہی ہیں۔ سب سے زیادہ طویل عرصے تک برطانیہ پر بادشاہی کرنے والی وہ تاریخ کی پہلی ملکہ ہیں۔ آئیے ان کی90 برسوں کی زندگی پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:35