1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ملبوسات تیار کرانے والوں کی جنت

میانمار اُن ممالک میں سے ایک ہے جہاں اجرتیں سب سے کم ہیں اور اسی باعث ٹیکسٹائل تیار کرانے والی کمپنیوں نے وہاں کا رُخ کیا۔ مگر اس کہانی کا ایک تاریک رُخ بھی ہے۔ اسی باعث وہاں مزدوروں کے حقوق پامال کیے جاتے ہیں اور بین الاقوامی کمپنیوں کے لیے ملبوسات تیار کرنے والی فیکٹریوں میں، بچوں سے مزدوری کرانے جیسے مسائل عام ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:51