1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

مغربی اردن میں متنازعہ یہودی آباد کاری پر امریکہ مطمین

امریکی وزیر خا رجہ کونڈ و لیزا رائس کا ِیروشلم کا سرکاری دورہ آج ختم ہو گیا ہے ۔ اگرچہ کل اتوار کو یہ بات سامنے آگئی تھی کہ اسرائیل مغربی اردن کے مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں کی تعداد میں نئے گھر تعمیر کرنے کے عزم پر برقرار ہے لیکن پھر بھی امریکی وزیر خارجہ نے اب تک کی ثالثی بات چیت پر اطمنان کا اظہار کیا ہے

امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس ، اسرائیلی وزیر اعظم اے ہود المروٹ کے ساتھ

امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس ، اسرائیلی وزیر اعظم اے ہود المروٹ کے ساتھ

Audios and videos on the topic