1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

معروف بھارتی سیاستدان ششی تھرور کی ڈی ڈبلیو ٹی وی سے خصوصی گفتگو

بھارت کی مرکزی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے سینئر سیاستدان اور رکن پارلیمان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کچھ غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ بالخصوص کانگریس پارٹی نے کشمیر میں حالات بہتر بنانے کی خاطر کئی اہم اقدامات بھی کیے۔ ڈی ڈبلیو ٹی وی کے پروگرام ’کانفلکٹ زون‘ میں انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:51