1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

معروف بھارتی اداکار وہدایتکار پاکستان سے دعوت کے منتظر

برلن میں جاری چوتھے انڈو جرمن فلم ویک میں معروف بھارتی اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر بھی شریک ہوئے۔ اپنی فلم ’’بھاگ ملکھا بھاگ‘‘ کے جرمن پریمیئر کے موقعے پر ڈی ڈبلیو اردو کے لیے عرفان آفتاب سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے فرحان اختر نے کہا کہ اگر انہیں اچھی پیشکش ہوئی تو پاکستانی فلموں میں ضرور کام کریں گے۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ویڈیو دیکھیے 01:38

پڑھیں بھی