مستقبل کی سائیکلیں کیسی ہوں گی؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 03.10.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

مستقبل کی سائیکلیں کیسی ہوں گی؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مستقبل کی سائیکلیں کیسی ہوں گی؟ اب ایسی سائیکلیں تیار کی جانے لگی ہیں، جن میں ٹچ اسکرین، منی کمپیوٹر اور الیکٹرانک گیئر سسٹم لگ رہے ہیں۔ اتبی زبردست سائیکل کے چوری ہونے کے خطرہ تو بڑھ گیا مگر فکر کی کوئی بات نہیں کیوں کہ اب تو سائیکل چوروں کی پکڑائی کے لیے اسمارٹ فون ایپلیکیشنز بھی مارکیٹ میں آ گئی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 06:03

پڑھیں بھی