1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی

چار اپریل کو راولپنڈی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ اُن کی برسی پاکستان کے ساتھ ساتھ دُنیا کے اُن تمام ممالک میں بھی منائی گئی، جہاں کرشماتی شخصیت کے حامل اِس رہنما کے شیدائی آباد ہیں۔ ڈوئچے ویلے کے لئے اپنے جائزے میں لاہور سے تنویر شہزاد کہتے ہیں کہ آٹے کی قطاروں میں لگے ہوئے بوڑھوں، کام کے انتظار میں سڑکوں پر کھڑے مزدوروں اور جاگیرداروں کے ستائے ہوئے ہاریوں کو آج بھی ج

پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم

پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم

ب زندگی بوجھ لگنے لگے تو اُنہیں بھٹو بہت یاد آتا ہے۔