1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

مادری زبانوں کا عالمی دِن

21 فروری کو دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ عالمی ادارے یونیسکو نے اِس کی داغ بیل سن 1999ء میں ڈالی تھی اور اِسی ادارے کے زیر اہتمام سن 2000ء سے اِس روز دنیا بھر میں تقریبات کا اہتما کیا جاتا ہے۔ اِس دِن کا مقصد اُن 6,000 زبانوں کی یاد تازہ کرنا ہے، جن میں بہت سی اقتصادی اور سیاسی انضمام کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی عمل کے باعث تیزی سے غائب ہوتی جا رہی ہیں۔

default