1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

مائیکرو کاپٹرز، اڑتی مشین

کیا خوب نظارہ ہوتا ہے جب بڑے بڑے پنکھوں والے ہیلی کاپٹرز زمین پر لینڈ کرتے ہیں یا پھر جب پرواز کے لیے فضا میں اٹھتے ہیں۔ انہی سے متاثر ہو کر دو انجینئرز نے چھوٹے ہیلی کاپٹرز یا مائیکرو کاپٹرز بنائے ہیں۔ یہ اتنے مقبول ہوئے ہیں کہ دنیا بھر سے لوگ اس اُڑتی مشین کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:52

پڑھیں بھی