1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

لفتھانزا کے تکنیکی مرکز میں کیسے کام کیا جاتا ہے ؟

فائر باکس کا ایک چھوٹا سا نَقص کسی بڑی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔ جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کے تکنیکی مرکز میں انتہائی مہارت رکھنے والے افراد کئی کام اپنے ہاتھوں سے سر انجام دیتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہوائی جہازوں پر سفر کرنے والوں کی زندگیوں کو کوئی نقصان نہ پہنچ سکے۔

ویڈیو دیکھیے 03:40

پڑھیں بھی