1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

لاہور ہائی کورٹ کے چار ججوں نےحلف اٹھا لیا

لاہورہائی کورٹ کے چار معزول ججوں نے دوبارہ حلف اٹھا لیا ہے۔

default

پرویز مشرف کے عہدہ صدارت سے مستعفی ہونے کے بعد وکلاء تنظیم کمزور ہوتی دکھائی دے رہی ہے

اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ معزول جج بھی دوبارہ حلف اٹھا چکے ہیں۔ اس عمل سے بحالیِ عدلیہ کے لیے وکلاء کی تحریک اب واضح طور پردو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔