لاہور کی سٹرکوں پر خواتین موٹر سائیکل سواروں کی ریلی | تمام میڈیا مواد | DW | 14.05.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

لاہور کی سٹرکوں پر خواتین موٹر سائیکل سواروں کی ریلی

پاکستانی شہر لاہور میں حکومت پنجاب کی جانب سے خواتین کو سستے داموں موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ گزشتہ روز منعقد ہوئی اس تقریب کے اختتام پر لاہور میں خواتین موٹر سائیکل سواروں نے ایک ریلی بھی نکالی۔

پڑھیں بھی