1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

لانگ مارچ کرنے والے وکلاء آج اسلام آباد پہنچیں گے

پاکستان میں معزول ججوں کی بحالی کے لئے لا نگ مارچ کرنے والے جو وکلاء اور سیاسی کارکن کل جمعرات کی شام لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تھے وہ آج جمعہ کی دوپہر وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔

default

اسلام آباد شہر کے اہم ترین حصے کو لانگ مارچ کے شرکاء کے لئے ممنوع قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء کے استقبال کے لئےوکلاء، تاجروں اور سیاسی کارکنوں کی طرف سے وسیع تر تیاریاں کی گئی ہیں اور رات بھر وہاں مختلف استقبالی کیمپوں میں کافی جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔ اس بارے میں نئی تفصیلات پر مشتمل اسلام آباد سے جمعہ کی صبح ایک رپورٹ ہمیں شکور رحیم نے روانہ کی۔

Audios and videos on the topic