1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

قطر

قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔

یہ اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ تین اطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحد سعودی عرب سے ملتی ہے۔ عثمانیہ دور کے بعد اس پر برطانیہ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کہ 1971 میں قطر نے آزادی حاصل کر لی۔ قطر پر آل ثانی خاندان کی حکومت ہے۔

مزید آرٹیکل