قسط 52: امتحان کا وقت | Radio D Teil 2 | DW | 19.11.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 52: امتحان کا وقت

اختتام میں جرمن زبان سیکھنے والوں کے لیے ایک چھوٹا سا امتحان ہے۔ یولالیا اور کمپیو چار مشقیں دیں گے جنہیں حل کرنا ہو گا۔ خالی جگہ پر کریں۔

آخری قسط کے لیے Radio D کی ٹیم نے کچھ خاص سوچ رکھا ہے۔ یولالیا اپنے سامعین کے لیے ایک سوالنامہ پیش کرے گی اور سامعین کو اندازہ لگانا ہو گا کہ کون سا لفظ خالی جگہ میں لگے گا۔ کمپیو پانچ اشارے دے سکتا ہے۔ لیکن جو سامعین 25 اقساط کو غور سے سن چکے ہیں ان کے لیے بغیر مدد لیے ہوئے ان مشقوں کو حل کرنا کچھ مشکل نہیں ہو گا۔ درست جوابات اس ای میل پر بھیجے جا سکتے ہیں: bildung@dw.com
اتنی محنت کے بعد پروفیسر سامعین کو مزید گرامر کی زحمت نہیں دے گا۔

ڈاؤن لوڈز