1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 51: ژان کے لیے ریفرنس لیٹر

اب الوداع کہنے کا وقت ہے: بدقسمتی سے ژان کی انٹرن شپ کا دورانیہ ختم ہو رہا ہے اور فیلپ اور پاؤلا سوچ رہے ہیں کہ اس کے لیے ایک ریفرنس لیٹر لکھا جائے۔ آج ژان اپنی سخاوت کا اظہار کرتا ہے۔

ژان کا Radio D میں آج آخری دن ہے اور اسے خدا حافظ کہنے کے لیے ایک مختصر پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وہ کچھ مشروبات اور بسکٹ لا کر اپنے ساتھیوں کو حیران کر دیتا ہے۔ پاؤلا اور فیلپ اس کے لیے ریفرنس لیٹر لکھنے میں مصروف ہیں۔ خط کے لیے وہ موزوں الفاظ تلاش کر رہے ہیں۔ ایک اچھا ریفرنس لیٹر ژان کو صحافت کے اسکول میں داخلہ دلوا سکتا ہے۔
پروفیسر falls اور wenn جیسے حروف عطف کا جائزہ لے رہا ہے اور سامعین کے لیے ان کے مشروطیہ جملوں میں استعمال کی وضاحت کرتا ہے۔

ڈاؤن لوڈز