1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 49: وسطی برلن

پاؤلا، فیلپ، ژان اور جوزفین کی برلن میں سیر کا اختتام ’ٹاخیلس آرٹ ہاؤس‘ کے باغ میں ہو رہا ہے جہاں وہ آرام کرنے کے ساتھ ساتھ معلومات بھی حاصل کریں گے۔ وہاں جوزفین کی جان پہچان ایک دلچسپ شخصیت سے ہوتی ہے۔

گھومنے پھرنے سے بھوک بھی لگ جاتی ہے۔ Radio D کے صحافی کچھ کھانا چاہتے ہیں۔ صرف صلاح مشورے کے بعد ہی وہ کھانے کی درست جگہ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ٹاخیلس میں جوزفین کی ملاقات ایک ایسے فنکار سے ہوتی ہے جو کوڑے سے مجسمے بناتا ہے۔ وہ اس فنکار سے ٹاخیلس کی تاریخ کے بارے میں معلومات حاصل کرتی ہے۔
دوسری جانب پروفیسر سامعین کو جملہ موصولہ اور نحو کے بارے میں مزید معلومات فراہم کر رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈز