1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 48: مشرق اور مغرب

اس مرتبہ Radio D کے اسٹوڈیو میں پاؤلا جرمنی کے دوبارہ اتحاد پر بات کر رہی ہے۔ اس نے اس حوالے سے گفتگو کرنے کے لیے بہت سے مہمانوں کو اسٹوڈیو میں دعوت دے رکھی ہے۔

پاؤلا مشرقی اور مغربی جرمنی کے موضوع پر گفتگو کی میزبانی کر رہی ہے۔ وہ مشرقی جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک کار مکینک، ایک ماہر نفسیات اور ایک ماہر معیشت سے گفتگو کر رہی ہے۔ مہمانوں سے اس کا سوال ہے: کیا ابھی تک تعصب پایا جاتا ہے؟ اور مشرقی اور مغربی جرمنی کے لیے کیا مثبت نقطہ نظر ہو سکتا ہے؟
پروفیسر کے پاس بھی پیچیدہ سوالات ہیں۔ وہ haben اور sein کی حالت تحتی اور انہیں فعل würde کے ساتھ استعمال کرنے پر روشنی ڈالیں گے۔

ڈاؤن لوڈز