قسط 46: برلن کے بھالو | Radio D Teil 2 | DW | 19.11.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 46: برلن کے بھالو

پاؤلا اور فیلپ برلن میں ’متحدہ بھالو دوست‘ کے منصوبے میں مصروف ہیں۔ اس منصوبے میں 120 مختلف ممالک سے فنکار شامل ہوں گے۔ ایک انٹرویو اس منصوبے کے بارے میں مزید تفصیلات مہیا کرے گا۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں پاؤلا اور فیلپ، جوزفین اور ژان کے ساتھ گھومنے پھرنے نکلے ہیں۔ جوزفین فن کے ایک منفرد نمونے میں دلچسپی رکھتی ہے جس کے تحت بھالوؤں کے 120 بڑے مجسمے بنائے جائیں گے جنہیں بعد ازاں دنیا بھر میں لے جایا جائے گا۔ یہ مجسمے برداشت کی علامت ہیں۔ صحافی، کمپنی کی ترجمان خاتون سے ان رنگا رنگ مجسموں کے بارے میں مزید تفصیلات دریافت کر رہے ہیں۔
دیگر لوگ جب برلن میں تفریح کر رہے ہیں، پروفیسر کام میں مصروف ہے۔ وہ اسم ذات سے پہلے آنے والے اسم صفت کی اختتامی حالتوں کی وضاحت کر رہا ہے۔ یہ آسان کام نہیں ہے۔

ڈاؤن لوڈز