1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 45: رومانویوں کے گھر میں

ژینا میں اپنے قیام کے آخر میں دونوں نامہ نگار ایک دلچسپ عجائب گھر کا دورہ کرتے ہیں۔ ’رومانویوں کا گھر‘ نامی اس عجائب گھر میں وہ اٹھارہویں صدی کے نامور مفکرین سے متعارف ہوتے ہیں۔

ژینا شہر میں واقع یہ عجائب گھر ابتدائی رومانیت پسندوں کے لیے مختص ہے۔ لوگ یہاں اس دور کی نئی سوچ کے بارے میں جانتے ہیں اور انہیں رومانوی دانشوروں اور شاعروں کی اس انقلابی کوشش کے بارے میں معلومات ملتی ہیں۔ Radio D کے دونوں صحافی اپنے سامعین کو اس عجائب گھر کے ذریعے فشٹے، نووالس اور کارولین شلیگل سے متعارف کراتے ہیں۔
ایک ہی وقت میں اتنا کچھ چل رہا ہے تو پروفیسر کے پاس بھی als اور wenn جیسے حروف علت کی وضاحت کرنے کا موقع ہے۔

ڈاؤن لوڈز