1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 44: عظیم مفکروں کا قصبہ

اٹھارہویں صدی کے دوران ژینا شہر نے دوسرے شہروں کے متعدد عظیم مفکرین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ ان میں فریڈرش شلر بھی شامل تھے۔ فیلپ اور پاؤلا شلر کے ژینا میں دیے گئے پہلے لیکچر پر ایک ریڈیو ڈرامہ پیش کر رہے ہیں۔

یہ قسط سامعین کو شلر اور گوئٹے کے بارے میں کچھ جاننے اور اٹھارہویں صدی کے ژینا شہر کو سمجھنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ پانچ سو سے زائد طلبا اس پروگرام میں شریک ہو رہے ہیں۔
شرکا کی اتنی بڑی تعداد کے باعث عین وقت پر منتظمین کو لیکچر کے لیے نیا مقام تلاش کرنا پڑتا ہے۔
پروفیسر سامعین کو فعل ماضی سے نکال کر مستقبل کے صیغے میں لے آتا ہے۔ مستقبل کی بات کرنے کے لیے werden فعل استعمال کیا جاتا ہے۔

ڈاؤن لوڈز