قسط 42: یولالیا کے لیے ایک کام | Radio D Teil 2 | DW | 19.11.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 42: یولالیا کے لیے ایک کام

پاؤلا اور فیلپ اس راز کو سمجھنے کے بہت قریب ہیں۔ اب وہ جان چکے ہیں کہ لیزر شعاعیں کہاں سے آ رہی ہیں۔ لیکن یولالیا اپنی جاسوس پرواز سے واپس نہیں لوٹی ہے۔ اس کا کیا مطلب نکالا جا سکتا ہے؟

لیزر شعاعوں کا آلہ دریافت کرنے کے بعد پاؤلا اور فیلپ اس بابت عدسوں کے کارخانے کو آگاہ کرتے ہیں تاکہ یہ مسئلہ حل ہو سکے۔ لیکن وہ یولالیا کے گم ہونے پر فکر مند ہیں۔ دونوں نامہ نگار ایک مشکوک چیخ سنتے ہیں۔ کہیں یولالیا کے ساتھ کچھ ہو تو نہیں گیا؟
بہت سی دشواریوں کے بعد اب سامعین گرامر کے ساتھ کچھ وقت سکون حاصل کر سکتے ہیں۔ پروفیسر اسم ضمیر کی حالت اضافی بطور ضمیر غائب واحد sein اور ihr کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈز