1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 41: غیبی مدد

Radio D کے دونوں صحافی کیس پر مزید پیش رفت نہیں کر پائے ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر وہاں عین وقت پر یولالیا پہنچ جاتی ہے۔ شاید وہ فیلپ اور پاؤلا کی کچھ مدد کر پائے۔

پاؤلا اور فیلپ عدسوں کے کارخانے میں داخل نہیں ہو سکتے کیوں کہ عمارت بہت بلند ہے۔ یولالیا ان کی مدد کر سکتی ہے کیوں کہ وہ بلندی سے دیکھ سکتی ہے کہ کارخانے میں تجربہ گاہیں کہاں واقع ہیں۔ چالاک الُو دلچسپ باتیں دریافت کرتا ہے۔ لیکن پھر غیرمتوقع واقعہ پیش آتا ہے۔
پروفیسر بھی مکمل طور پر الجھن کا شکار ہے۔ اس قسط میں وہ فعل معکوس konzentrieren بطور مثال لے لیتا ہے۔ یہ معکوس اسم ضمیر کو سمجھنے کا بہترین موقع ہے۔

ڈاؤن لوڈز