قسط 40: ایک اہم سراغ | Radio D Teil 2 | DW | 19.11.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 40: ایک اہم سراغ

فیلپ اور پاؤلا کو پہلے سے شک ہے اور وہ دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ 'عدسوں کا شہر' کہلائے جانے والے شہر ژینا میں لیزر بنانے کے ماہرین کیا کر رہے ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ معلومات ملیں گی کہاں۔

فیلپ اور پاؤلا اپنی تحقیقات کا آغاز عدسے بنانے کے کارخانے سے کرنا چاہتے ہیں۔ وہاں ایک انٹرویو انہیں بنیادی معلومات مہیا کر سکتا ہے۔ لیکن پریس ترجمان انہیں کوئی معلومات نہیں دیتا اور انہیں کارخانے سے نکال دیتا ہے۔ تب دونوں کو خود سے تحقیقات کرنا پڑیں اور ان پر خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف ہوا۔
پروفیسر اس ترجمان سے تو زیادہ ہی بولتا ہے۔ وہ روزمرہ کی زبان میں خاص طور پر مخفف کیے گئے محاوروں پر بات کر رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈز