1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 39: ژینا میں لیزر کی دہشت

پاؤلا اور فیلپ ژینا میں پہنچتے ہی لیزر حملوں کے واقعات کی تہہ تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ لیکن فوراً ہی وہاں کچھ اور واقعہ پیش آ جاتا ہے۔ آخر کیا ہو رہا ہے؟

ہوٹل کی جانب سفر کے دوران Radio D کے نمائندے ٹیکسی ڈرائیور سے پراسرار لیزر حملوں کی بابت دریافت کرتے ہیں۔ وہ چونک اٹھتے ہیں، کوئی لیزر کے ذریعے گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے۔ کیا ان واقعات کا تعلق ژینا میں جاری لیزر کانگریس سے تو نہیں؟
گرامر کی صورت حال کچھ مشکل دکھائی نہیں دے رہی۔ پروفیسر حروف جار mit, zu اور in کی وضاحت کر رہا ہے۔ یہ حروف جار فعل کی بالواسطہ مفعولی حالت کا باعث بنتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈز