1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 37: سامعین کے خطوط

پروفیسر اب تک کی اقساط کے بارے میں سامعین کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ سامعین بہت سی مثالوں میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہر لفظ جانے بغیر بھی انہیں کافی کچھ سمجھ آ رہا ہے۔

اس مرتبہ سامعین کے خطوط میں بنیادی بات روزمرہ کی زبان کو بہتر طور پر سمجھنے کی حکمت عملی ہے۔ پروفیسر سامعین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر زبان کی بہتر تفہیم اور ذخیرہ الفاظ بہتر بنانے کے حوالے سے مفید تجاویز دے رہا ہے۔
دیگر چیزوں کے علاوہ سپیکر پر اعلانات، فون پر بات چیت اور ریڈیو اعلانات شامل ہیں۔ سامعین سیکھیں گے کہ معلوم الفاظ، موسیقی اور سیاق و سباق کے ذریعے نئے الفاظ کو سمجھ کر کیسے مکمل پیغام کو سمجھا جا سکتا ہے۔

ڈاؤن لوڈز