1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 36: لڈوگ بیتھوون

بیتھوون نے صرف بائیس سال کی عمر میں "اوڈ ٹو جوئے" کی مشہور دھن ترتیب دی تھی، جو اب یورپی یونین کا ترانہ ہے۔ بیتھوون کے گھر میں بجنے والی یہ موسیقی سامعین کو اٹھارویں صدی میں لے جاتی ہے۔

بیتھوون کا شمار بون میں پیدا ہونے والی مشہور ہستیوں میں ہوتا ہے۔ پاؤلا اور فیلپ ایک ریڈیو ڈرامہ پیش کرنے جا رہے ہیں جس میں بیتھوون کی مشہور دھن 'نویں سمفنی' اور اس عظیم موسیقار کی زندگی کے اہم موڑ: یعنی اس کے سماعت سے محروم ہو جانے کی داستان، بیان کریں گے۔
جب کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو اسے دہرانا معنی رکھتا ہے۔ پروفیسر ذیلی جملوں میں حرف علت dass کے ساتھ بالواسطہ کلام سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈز