1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 34: بیتھوون کے گھر میں بھوت

فیلپ اور پاؤلا جاننا چاہتے ہیں کہ بیتھوون کے گھر میں رات کے وقت کون اتنی خوبصورتی سے پیانو بجاتا ہے۔ گلی میں واقع ایک کیفے میں انہیں کچھ دلچسپ چیزیں ملی ہیں۔ کیا ان کے ہاتھ واقعی کوئی اہم سرا آیا ہے یا پھر صرف افواہیں؟

مختصر رات کے بعد پاؤلا اور فیلپ ایک کیفے میں بیٹھے ہیں۔ وہاں وہ ایک دلچسپ گفتگو سنتے ہیں۔ موسیقی کے تین طلبا کو اندازہ ہے کہ رات کے وقت پیانو بجانے والا کون ہو سکتا ہے۔ فیلپ کو ایک ایسے ہونہار اور پراسرار طالب علم کے بارے میں پتا چلتا ہے جسے سب 'بیتھوون' کہہ کر پکارتے ہیں۔
جب فیلپ اور پاؤلا اس کھوج میں ہیں کہ بیتھوون کے گھر پیانو کون بجاتا ہے، ہمارے پروفیسر صاحب ایسے جملوں پر غور کر رہے ہیں جن میں استفہامی انداز کے بغیر بالواسطہ سوال پوچھا جاتا ہے۔

ڈاؤن لوڈز