قسط 32: خرگوش اور سیہہ | Radio D Teil 2 | DW | 19.11.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 32: خرگوش اور سیہہ

محاورہ ہے کہ "ٹانگوں کو تھکنے سے بچانا ہے تو دماغ استعمال کرو۔" لیکن کبھی ایسا کرنا بھی ناکافی ہوتا ہے۔ یولالیا کے پاس بھی اپنے سامعین کے لیے ایک غیر معمولی ریس کی دلچسپ کہانی ہے۔

Radio D پر اب وقت ہے ایک کہانی کا: خرگوش اور سیہہ کی کہانی بھی گرُوئن ہائیڈے ریس کی مانند ہے۔ سیہہ اور اس کی بیوی نے خرگوش کو ریس کے لیے چیلنج کیا۔ وہ خرگوش کو سکھانا چاہتا تھا کہ غرور کا انجام کیا ہوتا ہے۔
زیادہ تر کہانی فعل ماضی مطلق میں سنائی جاتی ہے۔ پروفیسر کے لیے بھی یہ کہانی فعل ماضی کی مختلف حالتیں جاننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس مرتبہ فاسد افعال کچھ مشکلات پیدا کریں گے۔

ڈاؤن لوڈز