1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 30: ژان بیکر

گُروئن ہائیڈے کی بار میں اچانک ایک نوجوان آ جاتا ہے۔ پاؤلا اسے اپنے ساتھ مؤلن زے تک لے جاتی ہے جہاں ریس کا اختتام ہونا ہے۔ یہ اجنبی نوجوان اس ریس کے بارے میں کیا جانتا ہے اور کیا چیز اسے Radio D کے ساتھ منسلک کر دیتی ہے؟

فیلپ کی کار اسٹارٹ نہیں ہوتی اور ژان بیکر، جسے پاؤلا کچھ دیر پہلے ہی بار میں ملی تھی، غیر متوقع طور پر ان کی مدد کو پہنچ جاتا ہے۔ فیلپ گُروئن ہائیڈے ہی میں رک جاتا ہے جب کہ پاؤلا ژان بیکر کے ساتھ مؤلن زے چلی جاتی ہے جہاں اس ریس کا اختتام ہونا ہے۔ دوران سفر پاؤلا کو اس اجنبی کے بارے میں کچھ ایسی باتیں معلوم پڑتی ہیں جو پاؤلا کو پہلے ہی سے پتا ہونا چاہیے تھیں۔
پروفیسر فعل ماضی کا جائزہ لے رہا ہے اور دیکھ رہا ہے کہ فعل ماضی مطلق میں فعل طور (موڈال ورب) müssen اور wollen کیا صورت اختیار کریں گے۔

ڈاؤن لوڈز