1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 2

قسط 27 - ادارتی دفتر میں

تمام ایسے سامعین جنہوں نے دوسرے حصے سے Radio D سننا شروع کیا ہے۔ وہ اب بھی پہلا سبق سن کر دفتر کے روزمرہ معمول اور افراتفری کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

Radio D کے ادارتی دفتر میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ایہان جو یہاں پہلے کام کر چکے ہیں، انہوں نے دونوں مدیروں یعنی فیلپ اور پاؤلا کے علاوہ خاکروب جوزفین، الو، یولالیا اور کمپیوٹر، کومپو کو ایک ای میل بھیجی ہے۔ جب سے ایہان اپنے والد کی دیکھ بھال کرنے کی خاطر برلن سے چلا گیا ہے، پاؤلا کچھ مالیخولیا کی شکار ہے۔ جب کہ فیلپ بہت اچھے موڈ میں دکھائی دے رہا ہے۔
پروفیسر صاحب، جو سامعین کے سوالوں کے جوابات دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، آج حصہ دوم میں شامل ہونے والے نئے دوستوں کو سننے کی صلاحیت بہتر بنانے بارے میں کچھ مفید مشورے دے رہے ہیں۔

ڈاؤن لوڈز