فیض آباد انٹر چینج میدان جنگ بن گیا | تمام میڈیا مواد | DW | 25.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فیض آباد انٹر چینج میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کی خاطر پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اس دوران پرتشدد واقعات کی اطلاعات ہیں جبکہ اس دھرنے کو ختم کرانے کے لیے جاری کارروائی کی رپورٹنگ کے دوران میڈیا ضوابط کی خلاف ورزی پر پمرا نے کئی شہروں میں متعدد نیوز چینلز کی نشریات معطل کر دی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:42
Now live
01:42 منٹ

پڑھیں بھی