1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

فیس بک کی نئی ’ری ایکشنز آپشن‘

فیس بک پر لائک کا بٹن ڈیجیٹل کمیونیکیشن کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ تاہم طویل عرصے سے فیس بک صارفین شکایت کر رہے تھے کہ لائک کا بٹن انتہائی محدود ہے۔ اس لیے اس سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ نے لائک کے اس نظام میں تبدیلیاں کی ہیں اور امید ہے کہ صارفین اس جدت کو بھی لائک کریں گے۔

ویڈیو دیکھیے 01:13