فرانسیسی پائلٹ کے فضائی مظاہرے | تمام میڈیا مواد | DW | 09.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فرانسیسی پائلٹ کے فضائی مظاہرے

جہاز کے ذریعے فضائی کرتب ایک مشکل، خطرناک مگر دیکھنے میں دلچسپ عمل ہے۔ ایک فرانسیسی پائلٹ روزانہ اپنے جہاز کے ساتھ سوا چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فضا میں قلابازیاں لگاتا ہے اور زمین سے اتنے قریب سے ہو کر دوبارہ اُڑان لیتا ہے کہ دیکھنے والوں کا دل کانپ جائے۔ خوف اس پائلٹ کو جیسے چھو کر نہیں گزرتا اور نیچے موجود تماشائی کبھی انگلیاں منہ میں داب لیتے ہیں اور کبھی تالیاں بجانے لگتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:39