1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

غزہ کے عوام تاریکی میں رہنے پر مجبور

فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ میں بجلی کی فراہمی روک دینے کا عندیہ دیا ہے۔ غزہ کے عوام پہلے ہی بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہیں۔ کوئی سنگین فیصلہ ان کی مشکلات مزید بڑھا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:36